ETV Bharat / international

میکسیکو میں میٹرو پل منہدم ہونے سے 20 ہلاک، 50 زخمی - میٹرو پل کے گرنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں میٹرو پل کے گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے۔

میکسیکو میں میٹرو پل منہدم ہونے سے 20 افراد ہلاک
میکسیکو میں میٹرو پل منہدم ہونے سے 20 افراد ہلاک
author img

By

Published : May 4, 2021, 2:25 PM IST

سیکرٹریٹ (سیکرٹریٹ فار انٹیگرل رسک مینجمنٹ اینڈ سول پروٹیکشن) نے ٹویٹر پر یہ اطلا ع دی ۔

اطلاعات کے مطابق اولیوس اورٹیزونکو اسٹیشنوں کے بیچ پیر کی دیر رات پیش آئے حادثے میں 20 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.