ETV Bharat / international

میکسکو: سڑک حادثہ میں آٹھ افراد کی موت - شمالی میکسکو کے ڈورانگو میں سڑک حادثہ

شمالی میکسکو کے ڈورانگو میں ایک وین کے ٹریکٹر سے ٹکرا جانے کے سبب دو خواتین سمیت آٹھ لوگوں کی موت جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

میکسکو: سڑک حادثہ میں آٹھ افراد کی موت
میکسکو: سڑک حادثہ میں آٹھ افراد کی موت
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 10:44 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:00 AM IST

شمالی میکسکو کے ڈورانگو میں وین اور ٹریکٹر میں زبردست ٹکر ہوئی ہے۔ اس حادثہ میں دو خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی افسران کے مطابق یہ حادثہ پوبیلو نوئیوو میونسپل کاپوریشن علاقے کے سین میگل ڈی کروز اورکویوٹس کے گاؤں کو جوڑنے والی شاہراہ پر مقامی وقت کے مطابق جمعے کی شام سات بجکر 15 منٹ پر پیش آیا۔

مزید پڑھیں: اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت

زخمیوں کو ڈورانگو کی راجدھانی ال سالٹو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.