ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے ایک دن میں 100 سے زائد ہلاکتیں

وزارت صحت کےمطابق اس مدت میں میکسیکو میں کورونا وائرس کے 622 نئے کیسزدرج کئے گئے ہیں اور104 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 2:36 PM IST

میکسیکو میں کووڈ 19 سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔اب یہاں اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 650 ہو گئی ہے۔

وزیرصحت ہیوگو لوپیزگیٹل نے اتوار کو ٹویٹر پر کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے تقریبا 7500 کیسزکی تصدیق کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا میکسیکو میں 18 اپریل کی پوزیشن اس طرح ہے، 7،497 مصدقہ کیسز اور650 ہلاکتیں۔کیسز میں سے 4،731 عام ہیں اور 2،766 کو اسپتال میں داخل کرائے جانے کی ضرورت ہے۔

وزارت صحت کےمطابق اس مدت میں میکسیکو میں کورونا وائرس کے 622 نئے کیسزدرج کئے گئے ہیں اور104 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو كووڈ -19 کو عالمی وبا قراردیا تھا۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھرمیں 23 ملین سے زیادہ افرادکوروناوائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 1.58 لاکھ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.