ETV Bharat / international

کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 1:11 PM IST

یو ایس جی ایس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر مقامی وقت کے مطابق وسطی کیلیفورنیا میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز نیواڈا سے متصل سرحد کے قریب تھا۔

کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یو ایس جی ایس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر مقامی وقت کے مطابق وسطی کیلیفورنیا میں 5.9 کی شدت کے آئے زلزلے کا مرکز نیواڈا کی ریاستی سرحد کے قریب تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سویڈن میں طیارہ حادثہ، پائلٹ سمیت نو افراد ہلاک

اس کے چند سیکنڈ بعد ہی کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن کے قریب 4.8 کی شدت کا دوسرا زلزلہ آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.