ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

برازیل کورونا وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جب کہ پہلے نمبر پر امریکہ ہے جہاں دو لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔

latest updates of corona virus in brazil
برازیل میں کورونا وائرس سے 150،500 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 1:19 PM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 290 متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین معلومات کے مطابق ملک میں اب تک 150،488 افراد کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12،345 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 5 لاکھ 94 ہزار 982 ہو گئی ہے۔

برازیل کورونا وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ پہلے نمبر پر امریکہ ہے جہاں دو لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔

وہیں اس فہرست میں تیسرے نمبر پر بھارت ہے، جہاں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ان تینوں ممالک میں تقریبا پانچ لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تاہم ملک میں گذشتہ چند دنوں میں کورونا کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے قائم مقام گورنر کلاوڈو کاسترو بھی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جنہیں ملا کر ملک میں اب تک 16 گورنر کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.