ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات - کورونا کی تازہ تفصیلات

برازیل میں ایک ہی دن میں کورونا کے 69074 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔

latest details of corona virus in razil
برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 12:58 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس کی وبا بڑھتی ہی جارہی ہے۔ یہاں ایک دن میں 69074 نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2552265 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 69074 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2552265 ہوگئی اور 1595 سے زیادہ مریضوں کی وائرس کے سبب موت کے بعد یہ تعداد 90134 ہوگئی ہے۔

دیگر 3684 اموات کورونا کے مشتبہ معاملوں سے متعلق ہیں لیکن ان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

برازیل کورونا انفیکشن اور اموات کے معاملے میں دنیا میں دوسرے مقام پر ہے۔

ملک میں سب سے زیادہ آبادی والے ساؤ پاؤلو میں انفیکشن کے 514197 معاملے ہیں اور 22389 لوگوں کی موت ہوئی۔

اس کے بعد ریو ڈی جنینریو 161647 معاملے اور 13198 اموات، سیئرا میں 169072 معاملے اور 7643 اموات ہوئی ہیں۔

امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ برس جنوری تک کورونا ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو شکست دے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کیرولینا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.