ETV Bharat / international

آسٹریلیا: چھاپہ ماری میں 450 کلو گرام ہیروئن برآمد

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 1:26 PM IST

Updated : Oct 16, 2021, 2:30 PM IST

حکام نے ملائیشیا سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اس ماہ کے شروع میں آسٹریلیا میں کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔

Largest heroin raid ever made in Australia

آسٹریلیا میں حکام نے ہفتہ کے روز ان کی اب تک کی سب سے بڑی منشیات کے خلاف کاروائی کو انجام دیا ہے اور 450 کلو گرام ڈرگس ضبط کیا ہے۔

آسٹریلیا: چھاپہ ماری میں 450 کلو گرام ہیروئن برآمد

ایک سینئر پولیس چیف کریسی بیریٹ نے کہا کہ اسے لاکھوں لوگوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس چھاپہ ماری نے 225 جانیں بچائی ہیں۔

بیریٹ نے میلبورن میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ "ہم جانتے ہیں کہ تقریباً ہر دو کلو گرام ہیروئن جو بازار میں فروخت کی جاتی ہے، اس سے ہم ایک جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔"

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور پیرس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں

یہ منشیات ٹائلوں کے کنٹینر میں چھپائی گئی تھی۔

Last Updated : Oct 16, 2021, 2:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.