ETV Bharat / international

ریکارڈ ووٹ کے لیے کملا ہیرس کا اظہارِ تشکر - Kamala Harris

امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بننے جا رہیں کملا ہیرس نے اپنے خطاب میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جوش وخروش کے ساتھ ووٹ ڈالنے والے امریکی عوام کا شکریہ اداکیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 6:36 PM IST

امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بننے جا رہیں کملا ہیرس نے اپنے خطاب میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جوش وخروش کے ساتھ ووٹ ڈالنے والے امریکی عوام کا شکریہ اداکیا اور انہوں نے صدیوں سے چلی آرہی خواتین کی جدوجہد کو بھی یادکیا۔

انہوں نے کہا کہ 'آپ نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال کر امریکی جمہوریت میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔ آپ نے امید، وقار، سائنس اور سچ کا انتخاب کیا ہے۔ آپ نے جو بائیڈن کو اگلا صدر منتخب کیا ہے'۔

کملا ہیرس نے خواتین کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 'خواتین ہماری جمہوریت کی ریڑھ ہیں۔ وہ خواتین جنہوں نے 100 برس قبل 19 ویں ترمیم کے لئے لڑائی لڑنے کے علاوہ 55 برس قبل حق رائے دہی کے لیے جدوجہد کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عہدہ پر پہنچنے والی وہ پہلی خاتون ہوسکتی ہیں لیکن اس فہرست میں وہ آخری نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.