ETV Bharat / international

جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کو سب سے زیادہ سیٹں - امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کینڈا کے عام انتخاب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے میں کامیاب تو رہی لیکن اکثریت سے دور رہی۔

جسٹن ٹروڈو
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 1:59 AM IST

لبریل پارٹی کو 156 نشتوں پر کامیابی حاصل ہوئی جبکہ حکومت بنانے کے لیے 170 سیٹیں درکار ہیں۔

کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو دوسری بار وزیراعظم بنے کے لیے کسی دوسری سیاسی جماعت کی حمایت لینی پڑے گی۔

انتخاب میں اکثریت حاصل کرنے کے باوجود جسٹن ٹیڈوا کو کسی پارٹی کی حمایت لے کر سرکار بنانا ہوگا۔

لبریل پارٹی اب نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ اتحاد کر کے سرکار بنا سکتی ہے۔ اس پارٹی کو 24 سیٹیں حاصل ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مداہ ملک میں کسی اور سیاسی رہنما سے زیادہ ہیں۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ جسٹن ٹروڈو کئی دہایوں تک ملک میں راج کریں گے۔

تاہم کزشتہ برس رشوت خوری کیس میں مبتلہ ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے خلاف منفی پروپگنڈا چلایا گیا تھا جس کی وجہ سے پیروں کاروں میں کمی آئی تھی اور اس انتخاب میں وہ اکثریت حاصل نہیں کر سکے۔

جسٹن ٹروڈو کو سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم بوس جانسن نے مبارک باد دی ہے۔

Intro:Body:

555

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.