ETV Bharat / international

ISIS leader is Dead After U.S. strike: داعش کے سربراہ ابو ابراہیم الہاشم القریشی ہلاک - کوئی امریکی فوجی زخمی نہیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک ٹویٹ میں امریکی خصوصی فورسز کی کارروائی میں ابو ابراہیم الہاشم القریشی کے مارے جانے کی اطلاع دی۔ 'ISIS leader killed in US-led Syria Raid'

داعش کے سربراہ ابو ابراہیم الہاشم القریشی ہلاک

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 7:06 AM IST

Updated : Feb 4, 2022, 7:33 AM IST

واشنگٹن: امریکی انسداد دہشت گردی اسپیشل فورسز U.S. Special Forces Counter-Terrorism نے شمال مشرقی شام میں اپنی کارروائی کے دوران داعش کے رہنما ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کردیا۔ Biden says ISIS Leader is Dead after U.S. Strike

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔ بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسپیشل فورسز کے اس آپریشن کے بارے میں تفصیلی معلومات جمعرات کو جاری کریں گے۔Statement by President Joe Biden

  • Last night at my direction, U.S. military forces successfully undertook a counterterrorism operation. Thanks to the bravery of our Armed Forces, we have removed from the battlefield Abu Ibrahim al-Hashimi al-Qurayshi — the leader of ISIS.
    https://t.co/lsYQHE9lR9

    — President Biden (@POTUS) February 3, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بائیڈن نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی مہارت اور بہادری کی بدولت ہم نے داعش کے سربراہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو میدان جنگ سے ہٹا دیا۔ آپریشن میں شامل تمام امریکی فوجی بحفاظت واپس آچکے ہیں۔ ISIS leader killed in US-led Syria raid

اطلاعات کے مطابق قریشی نے شمال مغربی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کی طرف سے رات کے وقت فضائی حملے کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ مارے جانے والوں میں ابو ابراہیم کے اپنے خاندان کے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

بائیڈن، نے بتایا کہ آپریشن کے دوران کوئی امریکی فوجی زخمی نہیں ہوا۔ The bomb Qurashi detonated also killed members of his own family

یہ آپریشن، جس میں کرد فورسز نے بھی حصہ لیا، ادلب کے علاقے میں کیا گیا تھا جہاں 2019 میں اسی طرح کے ایک چھاپے میں قریشی کے معروف پیشرو ابوبکر البغدادی کو مارا گیا تھا۔Abu Bakr al-Baghdadi was killed in a similar raid in 2019

یہ بھی پڑھیں : US Counterterrorism Operation in Syria: شام میں امریکہ کی انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم از کم تیرہ شہری ہلاک

قریشی، جو امیر محمد سعید عبدالرحمن المولی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، اکتوبر 2019 میں امریکی حملے میں بغدادی کی ہلاکت کے بعد ان کی جگہ لے لی۔Islamic State militants

Last Updated : Feb 4, 2022, 7:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.