ETV Bharat / international

ایران کے کمانڈر جنرل نے معافی مانگی - apologizes for Ukrainian plane crash

ایران کی فوج اسلامی ریوولیوشنری گارڈ كارپس (آئی آر جی سی ) کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے یوکرین طیارہ حادثے کے سلسلے میں معافی مانگی ہے۔

Iranian commander general Salami apologizes for Ukrainian plane crash
ایران کے کمانڈر جنرل سلامی نے یوکرین طیارہ حادثے پر معافی مانگی
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 3:07 PM IST

ایران کی آئی ایس این اے خبررساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

میجر جنرل سلامی نے اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے اپنی زندگی میں کبھی اس سے زیادہ شرمندہ نہیں ہونا پڑا۔ شاید ہم نے غلطی کی، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی۔ ہم نے اسے اچانک کیا، اس کے لئے ہم معافی مانگتے ہیں'۔

ایران کی اسلامی ریوولیوشنری گارڈ كارپس (آئی آر جی سی) نے ایک بیان جاری کرکے یوکرین کے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو غلطی سے مار گرانے کی پوری ذمہ داری لی ہے۔

ایران کے کمانڈر جنرل سلامی نے یوکرین طیارہ حادثے پر معافی مانگی
ایران کے کمانڈر جنرل سلامی نے یوکرین طیارہ حادثے پر معافی مانگی

واضح رہے کہ گزشتہ بدھ کو ہوئے یوکرین طیارے حادثے میں طیارے میں سوار سبھی مسافروں اور ہوائی جہاز عملے سمیت کل 176 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ مہلوکین میں زیادہ تر کا تعلق ایران اور کناڈا سے تھا۔

مزید ٖپڑھیں: آسٹریلیائی وزیراعظم کی مقبولیت میں کمی

یہ حادثہ اسی دن ہوا جب ایران نے عراق میں امریکی ٹھکانوں کو ہدف بنا کر 15 سے زیادہ میزائل داغے تھے۔

Intro:Body:

dfffffhgdh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.