ETV Bharat / international

کیلی فورنیا کی جیل میں 792 قیدی کورونا سے متاثر - کیلی فورنیا کی جیل میں کورونا

امریکہ میں کورونا کا قہر جاری ہے جبکہ اس وبا سے اب جیلوں میں بند قیدی بھی محفوظ نہیں ہے۔

Inmate tests positive for COVID-19 at Sacramento County Jail
کیلی فورنیا کے جیل میں 792 قیدی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : May 10, 2020, 11:43 AM IST

امریکہ کے وسطی کیلی فورنیا میں فیڈرل جیل کے 792 قیدی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق جیل کے تقریبا 70 فیصد قیدی کورونا سے متاثر ہیں جس میں سے 300 قیدیوں حال میں اس بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں۔ یہاں کے عملے کے 11 اراکین بھی کورونا وائر س کے شکار ہیں۔

کورونا کے معاملے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آرمی موبائل اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں یہ لوگ زیر ِ علاج ہیں ۔ کیلی فورنیا کے ایک اور جیل سان پیڈرو میں ٹرمینل انسٹی ٹیوٹ کے تقریبا 50 فیصد قیدی کورونا سے متاثر ہیں۔ یہاں کے 644 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قیدیوں کے فیڈرل بیورو کے مطابق ملک بھر میں تقریبا 3330 قیدی کورونا سے متاثر ہیں جس سے 46 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.