ETV Bharat / international

عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے؟ - پاکستان کے وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے آج امریکہ پہنچیں گے۔ اور یہ قوی امکان ہے کہ وہ وہاں مسئلہ کشمیر کو اٹھائیں گے۔

عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھائے گے؟
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 6:30 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:00 PM IST

میڈیا رپورٹز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے دورے میں خصوصی توجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت 370 کی منسوخی ہے ۔

پاکستانی اخبار ’ڈان‘ نے وزارت خارجہ کے بیان کو نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مسئلہ کشمیر اور انسانی حقوق کا معاملہ جنرل اسمبلی میں اٹھائیں گے۔

واضح رہے کہ وہ اپنے شیڈول کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے 27 ستمبر کو خطاب کریں گے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کو وسیع پلیٹ فارم اور مختلف میٹنگوں اور دوطرفہ ملاقات میں بھی اٹھائیں گے۔ عمران خان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سربراہوں سے بھی ملاقات کرنے کی امید ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سیشن میں عمران خان کے خطاب دوران موجود ہوںگے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو مرکزی حکومت کی جانب سے جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 ہٹائی گئی اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرکے مرکز کے زیر انتظام والے علاقے بنایا گیا۔

وادی کشمیر میں آج 49ویں روز بندشیں بدستور جاری ہیں جبکہ وادی بھر میں فون و انٹرنیٹ خدمات کی معطلی بھی تاحال جاری ہیں۔

Intro:Body:

Imran Khan says he will 'forcefully present Kashmir issue like never before' in UNGA address

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.