امریکی ایوان نمائندگان رچرڈ نیل نے پیر کی شام دیئے ایک بیان میں کہا’’اگلے 90 دنوں کے لئے، ٹرمپ انتظامیہ کو اپنے موجودہ حکام سمیت ایمرجنسی حکام کی نشانزد مصنوعات پر اگلے 90 دنوں کے لیے تمام ٹیکسزکو معطل کر دینا چاہئے جو كووڈ -19 عوامی صحت بحران کے لئےموزوں ہے‘‘۔
یہ سفارش طبی سامان کی درآمدات پر امریکی بین الاقوامی تجارتی کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ مدد کرنے کی کوشش میں ان سامانوں کے گھریلو پیداوار کو بڑھانے کے لئے ضروری اقدامات کرے۔