ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا 'میں دن میں دو یا تین بار ممکنہ طور پر کورونا کی جانچ کرتا ہوں'۔
انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ ایک ماسک لے کر چلتے ہیں اور اسے استعمال کرتے ہیں جہاں معاشرتی دوری برقرار رکھنا ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ اگر ضرورت ہو تو چہرے پر ماسک کا استعمال کریں اور وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج
اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیلے میک نینی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ دن میں کئی بار کورونا وائرس کی جانچ کرتے ہیں۔