ETV Bharat / international

'میں یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں' - اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گو ٹریس

امریکی صدر ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے کے بعد بھی کروں گا۔

جو بائیڈن
جو بائیڈن
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 1:23 PM IST

تاہم انہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں مزید استحکام کے لئے معاہدہ تاریخی اقدام ہے۔

دوسر ی جانب اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گو ٹریس نے بھی متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:عالمی یوم اعضاء برائے عطیہ اور کورونا وائرس

سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن و سلامتی بڑھانے کے ہر اقدام کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.