ETV Bharat / international

میکسکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ - میکسکو

سیمار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا اس افسوسناک بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ اس ادارہ کو مشکل کاسامنا کرناپڑا کیونکہ اس ادارہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

میکسکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
میکسکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 7:30 PM IST

میکسکو سکریٹریٹ آف نیوی (سیمار)نے بتایا کہ بلاک ہاک ہیلی کاپٹر ملک کے جنوبی حصہ ویراکروز میں گر پڑا جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔

سیمار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا اس افسوسناک بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ اس ادارہ کو مشکل کاسامنا کرناپڑا کیونکہ اس ادارہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

مزید معلومات جلد فراہم کی جائیں گی اس ہیلی کاپٹر میں دس افراد سوار تھے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر ریاست کے جنوبی حصہ کے زونگولیکا بلدی حدود میں اغوا کئے گئے افراد کو بچانے کے مشن پر تھا۔

مقام حادثہ پر راحت کام کئے جارہی ہیں۔میکسیکو کے وزیراعظم ہیگوگٹریز نے یہ بات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.