ETV Bharat / international

کورونا سے دنیا بھر کے تقریباً ساڑھے 13 لاکھ افراد متاثر

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں اب تک 74،780 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس خطرناک وبا نے تقریباً ساڑھے 13 لاکھ افراد کو اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے۔

Global COVID-19 tracker
Global COVID-19 tracker
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 12:21 PM IST

حالانکہ اس بیماری سے اب تک تقریباً مریض 2،78،698 صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Global COVID-19 tracker
Global COVID-19 tracker

اٹلی میں سب سے زیادہ موات ہوئی ہیں یہاں اب تک 16،500 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے بعد اسپین میں 13 دنوں میں تقریباً 13،000 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

حیران کن بات یہ ہے کہ چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ اس بیماری کی چپیٹ میں آنے والے متعدد ممالک میں کئی دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس میں عوام کو بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر سخت پابندی عائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.