ETV Bharat / international

’ پائیدار ترقی کے لئے بین الاقوامی برادری کا تعاون ضروری ‘ - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ سنہ 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے بین الاقوامی برادری کے درمیان مضبوط تعاون اور باہم روابط کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

antonio guterres
پائیدار ترقی کے لئے عالمی تعاون ضروری
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:22 PM IST

گوٹریس نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، اخراج میں کمی، روزگار یا صنفی مساوات میں ہمیں جو تبدیلی چاہئے اور جس رفتار یا پیمانے ہمیں درکار ہیں ، وہ اس وقت درست نہیں ہے۔

انہوں نے دسمبر میں میڈرڈ میں ہوئے 25 ویں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (سي اوپي- 25) کی مایوس کن نتائج کا ذکر کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے مقامی اور عالمی سطح پر کوششوں میں اضافہ کا اعلان کیا۔

گوٹریس نے کہا کہ گلاسگو میں ہونے والی سي او پی- 26 کانفرنس کے دوران دنیا کے ممالک کو اپنے اور زیادہ عزائم پیش کرنے چاہئے، خاص طور پر ان ممالک کو جو عالمی اخراج کے سب سے بڑے پیداواری ہیں۔

Intro:Body:

Urdu 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.