ETV Bharat / international

'مقررہ وقت پر ہی ہوں گے عام انتخابات'

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 1:24 PM IST

امریکہ میں اس سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی بابت صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ پر ہی ہوں گے۔

General elections to be held on time said trump
'مقررہ وقت پر ہی ہوں گے عام انتخابات'

عالمی وبا کورونا وائرس 'كووڈ 19' کی وجہ سے پوری دنیا میں مچی اتھل پتھل کے درمیان امریکہ میں اس سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی بابت صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت 3 نومبر کو ہی ہوں گے۔

ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے انتخابات ملتوی کئے جانے کے سوال پر کہا ہے کہ 'عام انتخابات رواں برس تین نومبر کو ہی ہوں گے'۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ کے لیے استعمال کیے جانے والے بیلٹ کی حمایت میں نہیں ہیں، انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ پولنگ بوتھ میں ہی کیا جانا چاہئے۔

قابل غور ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ریاستوں نے انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں اور ڈیموکریٹک پارٹی نے اس وبا کی وجہ سے جولائی اور اگست کے درمیان ہونے والی نامزدگی کانفرنس کو بھی ملتوی کر دیا ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس خطرناک وائرس کے صرف امریکہ میں 274،000 معاملے درج کئے جا چکے ہیں اور اب تک تقریبا 7077 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.