ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا وبا کی پانچویں لہر جیسی صورتحال: ویرین

فرانس میں اب تک کورونا وائرس کے 73 لاکھ 46 ہزار 277 کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جبکہ 1 لاکھ 19 ہزار 3 افراد اس ہلاکت خیز وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

France has entered the 5th wave of Covid-19 says French Health minister
فرانس میں کورونا وبا کی پانچویں لہر جیسی صورتحال: ویرین
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 1:01 PM IST

فرانس کے وزیر صحت اولیور ویرین نے کہا کہ ملک اس وقت کورونا وبا کی پانچویں لہر جیسی صورتحال سے دوچار ہے۔

اولیور ویرین نے ٹی ایف ون ٹی وی چینل کو بتایا کہ بہت سے پڑوسی ممالک پہلے ہی کورونا وبائی مرض کی پانچویں لہر کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ اکثر پچھلی لہر سے زیادہ شدید ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پانچویں لہر کے آغاز جیسا ہے۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا کہ بڑے پیمانے پر ویکسینیشن اور صفائی کے اقدامات سے اس لہر سے مکمل طور پر بچا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: coronavirus update: دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ سے تجاوز

فرانس میں اب تک کورونا وائرس کے 73 لاکھ 46 ہزار 277 کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جبکہ 1 لاکھ 19 ہزار 3 افراد اس ہلاکت خیز وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.