ETV Bharat / international

کیلیفورنیا میں گولی باری کے دوران چار افراد زخمی - کیلیفورنیا میں گولی باری

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے آکلینڈ میں ایک فری وے پر گولی باری میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 3:47 PM IST

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے آکلینڈ میں ایک فری وے پر گولی باری میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس نے ٹوئٹر پر بتایا کہ آکلینڈ پولیس ای بی 580 فری وے پر ہوئی گولی باری کے واقعہ کی جانچ کررہے ہے۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فری وے پر آمد و رفت متاثر ہے، برائے مہربانی متبادل راستوں کا استعمال کریں۔ گولی باری کے اسباب کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.