ETV Bharat / international

سی آئی اے کے افسر کو قید

امریکہ میں مختلف الزام میں قصوروار بنائے گئے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر کو 20 برس قید کی سزا کا اعلان کیا گیا۔

امریکہ میں سی آئی اے کے افسر کو قید
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:19 PM IST

امریکہ میں چین کو مختلف زمرہ کی دفاعی تفصیلات مہیا کرانے کے الزام میں قصوروار بنائے گئے سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق افسر کیون پیٹرک میلوری کو 20 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ انصاف نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔

امریکہ میں سی آئی اے کے افسر کو قید
امریکہ میں سی آئی اے کے افسر کو قید

خیال رہے کہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ 'چین کے ایک ایجنٹ کو قومی دفاعی تفصیلات مہیا کرانے کے معاملے میں جاسوسی ایکٹ کے تحت قصوروار بنائے گئے ورجینیا کے لیزبرگ سے تعلق رکھنے والے میلوری کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

ریلیز کے مطابق میلوری نے مارچ اور اپریل سنہ 2017 میں چین کا دورہ کیا تھا اور وہاں وہ چین کے خفیہ محکمہ کے لیے کام کرنے والے مائیکل یانگ سے ملاقات کی تھی، اس دوران انہوں نے یانگ اور اس کے افسر کو مختلف زمرہ کے دستاویزات مہیا کرایا تھے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.