ETV Bharat / international

امریکہ میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک - پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی زخمی ہوگیا

امریکہ میں ہوئی فائرنگ میں ایک سیکیورٹی گارڈ سمیت پانچ افراد ہلاک اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

five killed in us firing
امریکہ میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 7:33 PM IST

امریکہ کے النیاس صوبہ کے شکاگو کے ایوانسٹن میں ہوئی فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

five killed in us firing
امریکہ میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

شکاگو کے عہدیداروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پولیس کو پہلی مرتبہ ایک فارمیسی میں گولی چلنے کی اطلاع ملی۔ جب پولس اہلکار جائے واقع پر پہنچے تو ملزم ایوانسٹن میں واقع ریستوراں میں فرار ہوگیا جہاں اس نے ایک خاتون کو یرغمال بنا لیا۔

five killed in us firing
امریکہ میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا تائیوان پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

خاتون کو مشتبہ شخص نے گولی مار دی اور تب سے وہ ہسپتال میں بھرتی ہے۔

پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی زخمی ہوگیا اور بعد میں اسے ہسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.