ETV Bharat / international

کوسٹا ریکا میں کورونا وائرس سے پہلی موت - دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس

کوسٹا ریکا میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (كووڈ- 19) موت کا پہلا کیس درج کیا گیا ہے۔

first death due to coronavirus in Costa Rica
کوسٹا ریکا میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 10:13 AM IST

وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے کہا’’ملک میں کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس درج کیا گیا ہے۔متوفی ایک 87 سالہ بزرگ ہے۔ ملک میں فی الحال کورونا وائرس کے 69 کیس سامنے آ چکے ہیں‘‘۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے درمیان اسے 11 مارچ کو عالمی وبا بھی قرار دے دیا ہے۔

چین کے صوبے ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہونے والا جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 150 سے زائد ملک آ چکے ہیں اور اس سے متاثر تقریباً 8000 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ اب تک 200،000 سے زیادہ لوگ اس وائرس کی زد میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.