ETV Bharat / international

میانمار اور چین کے درمیان گولی باری سےشہری متاثر - اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ میانمار کے راکھین صوبے اور چین کے درمیان تازہ گولی باری سے شہری ہلاک ہورہے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 11:34 AM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا کہ انسانی حقوق کے کارکنوں نے رپورٹ دی ہے کہ رہائشی علاقوں میں اندھادھند گولی باری اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال باعث تشویش ہے۔

دجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ نے جدوجہد کے سلسلے میں سبھی فریقین سے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون اور بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرکے پرامن حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.