ETV Bharat / international

کیلیفورنیا کے جنگل میں آتشزدگی - کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ

گذشتہ روز جنوبی کیلیفورنیا کے جنگل میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، ہزاروں درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔

کیلیفورنیا کے جنگل میں آتشزدگی
کیلیفورنیا کے جنگل میں آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 4:42 PM IST

فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک آگ4125 ایکڑ علاقے کو اپنی گرفت میں لے لیا۔

کیلیفورنیا کے جنگل میں آتشزدگی

یہ آتشزدگی کیلیفورنیا کے چیری ویلی میں ہو رہی ہے۔

فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ فائر فائٹرز نے آگ کو زمین اور ہوا سے بجھانے کی کوشش کی تھی۔

اس علاقے میں کم از کم 200 مکانات کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:برازیل میں کورونا وائرس کے 45392 نئے کیسز

فائر بریگیڈ کو ابھی تک کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

اس آتشزدگی میں اب تک ایک مکان زد میں آگئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہین ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.