ETV Bharat / international

امریکی ریاست ٹیکساس کا سب سے قدیم چرچ جل کر راکھ - Church of the Visitation

یہ ریاست ٹیکساس میں سب سے لمبا لکڑی سے تعمیر کیا گیا چرچ تھا، جسے سنہ 1895 میں بنایا گیا تھا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:20 PM IST

امریکہ کے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ٹیکساس کے ویسٹفیلیا میں واقع صدیوں قدیم تاریخی رومن کیتھولک چرچ جل کر راکھ ہو گیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کا سب سے قدیم چرچ جل کر راکھ

فی الحال اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ ریاست ٹیکساس میں سب سے لمبا لکڑی سے تعمیر کیا گیا چرچ تھا، جسے سنہ 1895 میں بنایا گیا تھا۔

اس چرچ کی تعمیر میں استعمال ہونے والے شیشوں کی تعداد 20 تھی جنہیں ویسٹفیلیا میں پانی کے جہاز کے ذریعہ جرمنی سے لایا گیا تھا۔ ان شیشوں کا استعمال کھڑیوں میں کیا گیا تھا۔

چرچ کے مذہبی رہنما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔

ویسٹفیلیا 190 گھروں پر مشتمل ایک طبقہ ہے، جو آسٹن کے شمال مشرق میں 70 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔

چرچ آف وزیٹیشن نامی اس عبادت گاہ کے 244 اراکین تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.