ETV Bharat / international

کورونا ویکسین 2021 کے اوائل تک دستیاب ہوں گے: فاوچی

امیونوبیولوجی کے ماہر امریکی فزیشین ڈاکٹر اینتھونی فاوچی نے بتایا کہ وہ اس بات پر پُر اعتماد ہیں کہ سنہ 2021 کے اوائل میں کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تقریبا ڈھائی لاکھ امریکی رضاکاروں پر پہلے سے ہی کلینکل ٹرائل کیا جا چکا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 4:59 PM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا ویکسین کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔

امیونوبیولوجی کے ماہر امریکی فزیشین ڈاکٹر اینتھونی فاوچی نے بتایا کہ وہ اس بات پر پُر اعتماد ہیں کہ سنہ 2021 کے اوائل میں کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ تقریبا ڈھائی لاکھ امریکی رضاکاروں پر پہلے سے ہی کلینکل ٹرائل کیا جا چکا ہے۔

فاوچی نے کہا کہ 'میں پر امید ہوں کہ رواں برس کے اواخر تک ویکسین دستیاب ہو گا، جبکہ ہم سنہ 2021 میں داخل ہو جائیں گے۔ میں نہیں سمجھتا ہوں کہ یہ کوئی خواب ہے، بلکہ مجھے یقین ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.