ETV Bharat / international

فیس بک کی جانب سے ٹرمپ کے حامی گروپ پر پابندی

فیس بک نے ٹرمپ کے حامی گروپ پر تشدد کو فروغ دینے کے الزام میں پابندی عائد کر دی ہے۔

Facebook bans pro-Trump group for sowing violence
فیس بک کی جانب سے ٹرمپ کے حامی گروپ پر پابندی
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 12:15 PM IST

فیس بک نے 'اسٹاپ دی اسٹیل' نامی ایک بڑے گروپ پر پابندی عائد کر دی ہے، جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ووٹوں کی گنتی کے خلاف مظاہرے کرنے کے لئے استعمال کر رہے تھے۔

ویڈیو

فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس گروپ کے کچھ اراکین نے تشدد کا مطالبہ کیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے غلط دعویٰ کیا تھا کہ ڈیموکریٹس، ریپبلکن سے 'انتخابی چوری اور دھوکہ بازی' کر رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق اس گروپ سے 350000 سے زیادہ اراکین وابستہ ہیں۔

Facebook bans pro-Trump group for sowing violence
بہ شکریہ ٹوئٹر

گروپوں کے اراکین اور منتظمین نے یہ یقینی بنانے کی کوشش کی کہ وہ فیس بک کی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گے۔

فیس بک نے 'اسٹاپ دی اسٹیل' نامی ایک بڑے گروپ پر پابندی عائد کردی ہے

فیس بک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'اس تناؤ کے بڑھتے ہوئے دور میں ہم غیر معمولی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ اسی ضمن میں ہم نے گروپ 'اسٹاپ دی اسٹیل' کو ہٹا دیا ہے۔ جو حقیقی دنیا کے واقعات کو غلط طور پر پیش کر رہا ہے'۔

فیس بک نے کہا ہے کہ 'وہ ایسی تمام سرگرمیوں پر نگاہ رکھے گا جس کی وجہ سے اس کے قواعد کی خلاف ورزی ہوتی ہو'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.