ETV Bharat / international

امریکہ: آٹھ چینی ایپس پر پابندی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے پیش نظر چین کے آٹھ موبائل ایپس پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 4:18 PM IST

eight chinese apps banned in united states
امریکہ: آٹھ چینی ایپس پر پابندی عائد

وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ممنوعہ ایپس میں الیپے، کیم اسکینر، کیوکیو والٹ، شیئراٹ، ٹینسنٹ کیوکیو، ویمیٹ پے اور وی پی ایپ آفس شامل ہیں۔

eight chinese apps banned in united states
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ان ایپس کے ذریعہ امریکی شہریوں سے انفرادی معلومات حاصل کی جارہی ہے، جسے چینی حکومت کے ذریعہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں کورونا وائرس سے 2.10 کروڑ سے زائد افراد متاثر

دوسری طرف چین نے ایک بار پھر امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.