ETV Bharat / international

میکسیکو میں 5.5شدت کا زلزلہ - earthquake shook Mexico early in the morning

لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

میکسیکو میں 5.5شدت کا زلزلہ
میکسیکو میں 5.5شدت کا زلزلہ
author img

By

Published : May 24, 2020, 11:13 PM IST

لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

امریکی ارضیاتی سروے محکمے کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.5 درج کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح تین بج کر 52 منٹ پر ماپسٹیپیک شہر سے 125 کلومیٹر جنوب - مغرب میں محسوس کئےگئے۔

زلزلے کا مرکز سطح سے 15.79 کلومیٹر نیچے 14.6838 ڈگری شمالی عرض البلد اور 93.7728 ڈگری مغربی طول البلد میں تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.