ETV Bharat / international

ٹونگا کے ہیہفو میں زلزلہ کے جھٹکے - امریکی جیولوجیکل سروے

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا کے ہییفو میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ٹونگا کے ہیہفو میں زلزلہ کے جھٹکے
ٹونگا کے ہیہفو میں زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : May 6, 2020, 2:01 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ 'منگل کو تقریبا دیر رات 11 بج کر 20 منٹ پر ہیہفو میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا کے ہییفو میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر اس زلزلہ کی شدت 5.5 تھی۔

زلزلے کا مرکز 15.1704 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 172.9345 ڈگری مغرب عرض البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.