ETV Bharat / international

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 7 تھی۔

earthquake hits chile, tsunami warning issued
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 12:45 PM IST

جنوبی امریکی ملک چلی کے جنوبی شیٹ لینڈ جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 7 تھی۔

earthquake hits chile, tsunami warning issued
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

امریکی جیولوجیکل سروے کے کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 23:36 بجے محسوس کیے گئے۔ اس کا مرکز جنوبی شیٹ لینڈ جزائر کے سطح زمین سے تقریبا 7.8 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جو بائیڈن کی سب سے پہلے جسٹن ٹروڈو سے گفتگو

ابھی تک کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ کے شدید جھٹکوں کے بعد چلی نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے فوجی اڈے کو خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.