ETV Bharat / international

ڈورین طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ - وزیر اعظم هبرٹ منیس

بہاماس میں آئے تباہ کن طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔

ڈورین طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 پہنچی
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 12:30 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:22 PM IST

وزیر اعظم هبرٹ منیس نے تبا ہ کن طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں اطلاع دی۔ مینس نے گزشتہ دیر رات پولیس کمشنر سے بات کرنے کے ایک گھنٹے بعد مقامی میڈیا کو بتایا کہ ڈورین طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے۔

انہوں نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ طوفان کی وجہ سے ایک چھوٹے سے حصے میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔

ایک دیگر سرکاری افسر نے بتایا کہ طوفان میں کم از کم 80 افراد کو بچایا گیا ہے۔

واضح ر ہے کہ تباہ کن ڈورین طوفان بہاماس میں منگل کے روز پہنچا اور اس نے دو دن تک زبردست قہر برپا کیا ۔ ریڈ کراس کے مطابق ڈورین طوفان سے اباكو اور گرینڈ بہاماس کے 13000 گھر وں کو نقصان پہنچا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.