ٹرمپ مالی سال 2020 کے لئے قومی دفاع اتھارٹی ایکٹ پر دستخط کر سکتے ہیں۔ اس بل میں امریکی خلائی فورس کی تعمیر کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے بل پر دستخط سے پہلے کہا ’’آج ہمارے لئے ایک اور کامیابی کا دن ہے کیونکہ ہم اپنی فوج کے لئے نئے برانچ کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا اور اہم لمحہ ہے۔ اسے خلائی(اسپیس) فورس کہا جاتا ہے‘‘۔