ETV Bharat / international

'کیپیٹل ہل کے مناظر شرمناک تھے' - اردو نیوز برطانیہ

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا اب وقت ہے کہ امریکہ میں اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔

کیپیٹل ہل کے مناظر شرمناک تھے: بورس جانسن

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 12:19 PM IST

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی کانگریس کے محاصرے اور تشدد کے واقعات کی مذمت کی۔

بورس جانسن نے کہا، یو ایس کانگریس میں جو مناظر دیکھے گئے وہ شرمناک تھے۔

کیپیٹل ہل کے مناظر شرمناک تھے: بورس جانسن
کیپیٹل ہل کے مناظر شرمناک تھے: بورس جانسن

انھوں نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوریت اور اس کی بقا کی تائید کرتا ہے۔ بورس نے کہا اب وقت ہے کہ امریکہ میں اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔

واضح رہے کہ بدھ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کیپیٹل ہل (پارلیمنٹ بلڈنگ) کی عمارت میں داخل ہو گئے جس کے بعد ٹرمپ کے حامیوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔ جھڑپوں کے بعد کیپیٹل بلڈنگ کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ پرتشدد جھڑپ میں چار لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ 21 جنوری کی سہ پہر تین بجے تک کرفیو میں توسیع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.