ETV Bharat / international

اس بار برکس چوٹی کانفرنس میں کیا ہے خاص - برکس کے 11 ویں اجلاس میں مودی ڈیجیٹل معیش، سائنس اور ٹکنالوجی اور انسداد دہشتگردی

وزیراعظم نریندر مودی اس وقت برکس کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل کے دو روزہ دورے پر ہیں جس کا موضوع رواں سال 'ایکونامک گروتھ فار این اننوویٹیو فیوچر' ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کا برازیل کا دورہ
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:31 AM IST

بتادیں کہ مودی نے چھ بار برکس کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی ہے۔

برکس کے 11 ویں اجلاس میں مودی ڈیجیٹل معیشت، سائنس اور ٹکنالوجی اور انسداد دہشتگردی پر بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی برکس کے 11 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر آج برازیل پہنچ گئے۔ مودی ڈیجیٹل معیشت، سائنس اور ٹکنالوجی جیسے اہم شعبوں میں دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے پر توجہ دیں گے۔ اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی کے تعاون کے لیے میکانزم تیار بھی کرے گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کا برازیل کا دورہ
وزیراعظم نریندر مودی کا برازیل کا دورہ

وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ 'اس دورے کے دوران بھارت سے ایک بڑے تجارتی وفد کی بھی برکس بزنس فورم میں شرکت کی توقع ہے۔ خاص طور پر برکس بزنس فورم میں جہاں پانچوں ممالک برازیل، روس، بھارت، چین، اور جنوبی افریقہ کی کاروباری برادری کی نمائندگی کی گئی ہے۔

برازیلیا پہنچنے کے بعد وزیراعظم کے ساتھ دن میں دو طرفہ تعلقات طے ہونے والے ہیں۔ بیان کے مطابق اس کے بعد وہ برکس بزنس فورم کی اختتامی تقریب میں بروکس کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ شریک ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کا برازیل کا دورہ
وزیراعظم نریندر مودی کا برازیل کا دورہ

برکس کے 11 ویں سربراہ اجلاس کا مقصد دنیا کی پانچ بڑی معاشی طاقتوں کا اہم علاقوں میں استحکام اور انہیں ڈیجیٹل معیشت بنانا ہے۔

وزیراعظم برکس ممالک کے ساتھ علحدہ ملاقاتیں کریں گے۔ صدر روس ولادیمیر پوٹن اور وزیراعظم چین ژی جن پنگ کے ساتھ ان کی ملاقاتیں ہوں گی جو برکس کانفرنس اور برکس بزنس فورم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.