ETV Bharat / international

سوڈان سمیت چار ممالک کے تارکین کو ملک بدر کرنے کی منظوری - نقل مکانی

امریکی عدالت کی جانب سے سوڈان سمیت چار ممالک سے نقل مکانی کرنے والوں کو ملک بدر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

deportation of migrants from four countries, including sudan
سوڈان سمیت چار ممالک کے تارکین کو ملک بدر کرنے کی منظوری
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 12:21 PM IST

امریکہ کی نویں سرکٹ اپیلیئٹ عدالت نے سوڈان، نکاراگوا، ہیٹی اور ال سلواڈور سے 'غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے ان ممالک سے 'غیر قانونی' تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لئے عارضی طور پر محفوظ حیثیت (ٹی پی ایس) مرتب کرنے کا فیصلہ کیا، جس پر سان فرانسسکو کی ایک عدالت نے پابندی عائد کردی تھی۔

امریکی حکومت نے اس سلسلے میں ضلعی عدالت کی ہدایت کو اپیلیئٹ عدالت میں چیلنج کیا۔

حکومت نے اپنی اپیل میں کہا کہ ضلع عدالت نے اس سلسلے میں مکمل سمجھداری والا فیصلہ جاری نہیں کیا ہے۔

deportation of migrants from four countries, including sudan
سوڈان سمیت چار ممالک کے تارکین کو ملک بدر کرنے کی منظوری

اپیلیئٹ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ 'ہم نے ٹی پی ایس قانون پڑھا ہے اور اسی بنا پر ہم نے امریکی نفسیاتی تنظیم (اے پی اے) کے اس سلسلہ میں عدالتی جائزہ لینے کی اپیل مسترد کردی ہے'۔

اس کا مزید کہنا ہے کہ 'ہمارا ماننا ہے کہ مدعی اس سلسلہ میں اٹھے سنگین سوالوں کے حوالہ سے اپنے حق میں ثبوت وشواہد پیش کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہے ۔ لہذا ہم ضلعی عدالت کے پہلے فیصلے کو کالعدم کرتے ہیں'۔

واضح رہے کہ سان فرانسسکو کی عدالت نے 2018 میں ان چاروں ممالک سے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلہ پر روک لگا دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.