ETV Bharat / international

US Extreme Heat: امریکہ میں شدید گرمی کی لہر سے اموات کی تعداد 116 پہنچی

امریکہ کی ریاست اوریگون میں شدید گرمی کی لہر کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکہ میں شدید گرمی کی لہر سے اموات کی تعداد 116 پہنچی

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 11:14 AM IST

Updated : Jul 10, 2021, 2:08 PM IST

امریکہ میں بھی گرمی قہر برپا کررہی ہے اور 'خاموش قاتل' کے نام سے منسوب کی گئی گرمی کی یہ شدید لہر جان لیوا بننے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے, جس کی وجہ سے امریکہ کی ریاست اوریگون میں شدید گرمی کی لہر کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی ہے۔

ترکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرم ترین ماہ جون سے گزرنے والے امریکہ میں ’خاموش قاتل‘ کے نام سے منسوب کی گئی گرمی کی یہ شدید لہر جان لیوا بننے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے. اوریگون میں گزشتہ ہفتے ریکارڈ درجہ حرارت کو پہنچنے والی شدید گرمی نے اب تک 116 افراد کو موت کی نیند سلا دیا ہے۔ حاصل کردہ رپورٹوں کے بعد اموات کی اصل تعداد کا چند ماہ کے اندر ہی تعین ہو سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان کے تقریباً 1،000 شہریوں نے تاجکستان میں پناہ لی

حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی اکثریت کے گھروں میں اے سی یا پھر پنکھا موجود نہیں تھا۔ قومی موسمیات سروس نے بحر اوقیانوس کے مغربی علاقے میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ دیا ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Jul 10, 2021, 2:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.