ETV Bharat / international

پیرو: کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی - وزارت صحت

پیرو میں کورونا وائرس کے متاثرین میں دن بہ دن دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

پیرو: کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 12:30 PM IST

وزارت صحت نے جمعرات کے روز کہا ’’ہمیں یہ بتاتے ہوئے افسوس ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث اب تک ملک میں 10045 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ ہمیں متاثرین کے اہل خانہ کے تیئں ہمدردی ہے۔

پیرو میں اب تک 29،2004 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں اب تک 182097 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں۔ یہاں اب تک17 لاکھ افراد کی کورونا جانچ ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.