ETV Bharat / international

کیوباکو 43برسوں بعد ملا وزیراعظم - وزیرسیاحت مینوئیل ماریروکو

شمالی امریکہ کے ملک کیوبا کو 43برسوں بعد وزیراعظم ملاہے ۔ صدر میگویل دیاز کینیل کی تجویز پر وزیرسیاحت مینوئیل ماریروکو سنیچر کو ملک کا وزراعظم مقررکیاگیا۔

کیوباکو 43برسوں بعد ملا وزیراعظم
کیوباکو 43برسوں بعد ملا وزیراعظم
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 7:30 PM IST

اس سے قبل مسٹر ماریرو کیوبا کے وزیرسیاحت کے عہدے پر فائز تھے ۔1976میں کیوبا میں وزیراعظم کا عہدہ ختم کردیاگیاتھا اور اب 43برسوں بعد صدر میوگویل دیاز کینیل نے نئے آئین کے مطابق پھر سے اس عہدے کو بحال کیاہے ۔نومنتخب وزیراعظم (56)ایک آرکیٹکٹ انجینئر ہیں اور انھوں نے ہولگوئین صوبہ میں گاویوٹا ٹورزم گروپ میں سرمایہ کار کے طورپر اپنے کریئر کا آغاز کیاتھا۔وہ سال 2004میں وزیرسیاحت بنے ۔
اس کے علاوہ چھ دیگر نائب وزرائے اعظم بھی مقرر کیے گئے ہیں جن میں کمانڈر ریمیرووالڈوس بھی ہیں جو کیوبا انقلاب کے رہنماؤں میں سےایک ہیں ۔کمانڈر ریمیرو والڈوس سابق صدر فیدل اور راول کاسترو کے قریبی معاون بھی رہے ہیں ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.