ETV Bharat / international

کیوبا نے سفارتخانہ حملہ معاملہ میں امریکہ کی خاموشی کی مذمت کی - کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈرگز

کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈرگز نے واشنگٹن میں کیوبا کے سفارتخانہ پر مسلح حملے پر امریکہ کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔

کیوبا نے سفارتخانہ حملہ معاملہ میں امریکہ کی خاموشی کی مذمت کی

author img

By

Published : May 13, 2020, 6:12 PM IST

روڈگرز نے منگل کو ایک ٹیلی ویزن نیو ز چینل میں کہا کہ یہ حملہ کیوبا کے خلاف امریکی انتظامیہ کی نفرت آمیز تقریر پالیسی کا نتیجہ ہے۔

اس دوران کیوبا کے حکام نے حملہ آوروں اور میامی میں واقع کیوبا مخالف گروپوں کے مابین تعلقات کے ثبوت پیش کئے۔

خیال رہے کہ 30اپریل کو واشنگٹن میں کیوبا کے سفارتخانہ پر فائرنگ کے الزام میں کیوبانزاد امریکی شہری الیکزنڈر الاجو کو اے کے۔47رائفل کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔

کیوبا نے بتایا کہ سفارتخانہ کے اندر دس سفارتکاروں میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا لیکن سامان کو نقصان پہنچا تھا۔

کیوبا کے صدر مگیل ڈیا کینیل نے حملے کے بعد ٹوئٹ کرکے کہاکہ تمام ممالک کو 1961میں ویانا معاہدہ کا خیال رکھتے ہوئے سفارتی مشنوں کی سیکورٹی کرنی چاہئے۔

کیوبا کی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ میں اب تک کیوبا کے سفارتی مشنوں پر 20سے حملوں میں گیارہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.