ETV Bharat / international

Coronavirus deaths worldwide: دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 57.75 لاکھ سے متجاوز - کورونا کی وجہ سے اموات

بھلے ہی بھارت سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کی رفتار کم ہوتی دکھائی دے رہی ہو، لیکن اس وبا سے نئے کیسز اور اموات کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5,775,551 اور متاثرین کی تعداد 402,958,112 ہو گئی ہے۔ COVID-19 has caused 57.75 million deaths globally

دنیا بھر میں کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 57.75 لاکھ سے متجاوز

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 2:27 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کی جانب سے دی گئی تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں کوروناوائرس کی مجموعی طور پر10,118,390,578 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Coronavirus deaths worldwide

امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کے حوالہ سے دس ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وبا کے کل کیسز کی تعداد 77,265,134 ہے اور اب تک کل 912,252 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے 67 ہزار سے زائد نئے کیسز درج

ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد 42,410,976 تک پہنچ گئی ہے، اور ایکٹیو کیسزکی تعداد گھٹ کر 790789 رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,241 مریضوں کی موت ہوئی، جس کے بعد جان لیوا وبا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 506520 ہو گئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.