ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2700 پہنچی - novel coronavirus disease in Brazil

وزارت نے کہا کہ 'ملک میں کورونا کے 43079 کیسز ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے گزشتہ 11 مارچ کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔'

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2700 پہنچی

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:44 PM IST

وزارت صحت کے مطانق 'برازیل میں کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 166 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جس سے یہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2741 تک پہنچ گئی۔'

اس سے پہلے ہلاکتوں کی تعداد 2845 بتائی گئی تھی لیکن پھر یہ تعداد 2575 بتائی گئی۔

وزارت نے کہا کہ 'ملک میں کورونا کے 43079 کیسز ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے گزشتہ 11 مارچ کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔'

واضح رہے کہ 'پوری دنیا میں اب تک کورونا کے 2397000 کیسز سامنے آئے ہیں اور اس سے 162000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.