ETV Bharat / international

عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 8:08 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کا قہر دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10.88 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 23.99 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

there have been more than 23.99 million deaths from corona worldwide
عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی وبا سے اب تک 23.99 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس وائرس سے اب تک 10.88 کروڑ لوگوں سے زیادہ متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 88 لاکھ تین ہزار 945 ہوگئی ہے جس میں 23 لاکھ 99 ہزار 576 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 6 کروڑ 10 لاکھ 61 ہزار 425 افراد اس وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

دنیا کی بڑی طاقت امریکہ میں کورونا سے اتھل پتھل جاری ہے۔ امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے جن کی تعداد بڑھ کر 2.76 کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ 4 لاکھ 85 ہزار 332 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بھارت میں کورونا انفیکشن کی مجموعی تعداد ایک کروڑ نو لاکھ 16 ہزار 589 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ چھ لاکھ 21 ہزار 220 ہوگئی ہے۔ ملک میں سرگرم معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1،39،637 ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 732 ہوگئی ہے۔

corona's latest global details
عالمی وبا کورونا وائرس

برازیل میں اب تک 98.34 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2،39،245 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 40.49 لاکھ ہوگئی ہے اور 117،387 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے 40.26 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 78،825 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فرانس میں 34.67 لاکھ سے زیادہ افراد انفکشن سے متاثر ہوئے ہیں اور 80،961 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا سے 30.56 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 64،747 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد 27.21 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 93،577 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں کورونا سے اب تک 25.86 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 27،471 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جرمنی میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23.41 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 65،107 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کولمبیا میں کورونا سے اب تک 21.95 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 57،605 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ارجنٹینا میں کورونا سے 20.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 50،236 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

میکسیکو میں کورونا سے 19.92 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1،74،207 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ پولینڈ میں انفیکشن کے مجموعی معاملے 15.88لاکھ سے زیادہ ہوچکے ہیں اور 40،807 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایران میں کورونا وبا سے 15.18 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 58،945 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 14.91 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے اور 47،899 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یوکرین میں اس وائرس سے 13.16 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 25،631 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پیرو میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12.27 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے اور 43،703 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

انڈونیشیا میں کورونا سے 12.17 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 33،183 ہوگئی ہے۔ جمہوریہ چیک میں کورونا سے 10.88 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 18،143 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ نیدرلینڈ میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 10.43 لاکھ سے ہوچکی ہے اور 14،936 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کینیڈا میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8.30 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے اور 21،261 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پرتگال میں اس وبا سے 7.84 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15،321 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ چلی میں کورونا سے 7.76 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ افراد 19،541 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

رومانیہ میں کورونا سے 7.61 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 19،366 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بیلجیم میں متاثرہ افراد کی تعداد 7.38 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 21،662 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اسرائیل میں متاثرہ افراد کی تعداد 7.24 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5،388 ہوگئی ہے۔ عراق میں کورونا سے 6.43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 13،179 ہوگئی ہے۔ سوئیڈن میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6.08 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے اور 12،428 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ لاکھ 64 ہزار 077 تک جا پہنچی ہے اور 12،333 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فلپائن میں 5،49،176 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 11،515 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کورونا انفیکشن کے معاملے میں سوئٹزرلینڈ نے بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 5،40،727 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور 9،765 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں کورونا مریضوں کی تعداد 5،40،592 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 8،274 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اس وبا سے اب تک مراکش میں 8،477، آسٹریا میں 8،211، سربیا میں 4،230، جاپان میں 6،970، ہنگری میں 13،706، ایکواڈور میں 15،321، بولیویا میں 11،202، مصر میں 9،994، گواٹے مالا، پنامہ میں 6،124 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین میں کورونا سے اب تک 5،636 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.