ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 افراد کی موت - kills 11 in the United States

پلیسر کاؤنٹی کے ڈاکٹر ایمی سسون نے کہا 'ہم مریض کے اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

امریکہ: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 افراد کی موت

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 3:18 PM IST

امریکہ کے کیلی فورنیا میں کورونا وائرس سے اس ملک میں مرنے والوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکہ: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 افراد کی موت
امریکہ: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 افراد کی موت

پلیسر کاؤنٹی نے ایک بیان جاری کرکے کہاہے کہ 'پلےسر کاؤنٹی عوامی صحت کو یہاں رہنے والے ایک شخص کی کورونا وائرس سے مرنے کی اطلاع ملی ہے'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'یہ شخص دوسرا ایسا کیس تھا جس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور کیلی فورنیا میں اس وائرس کے مرنے کا یہ پہلا معاملہ ہے'۔

پلیسر کاؤنٹی کے ڈاکٹر ایمی سسون نے کہا 'ہم مریض کے اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہمیں مزید کیسوں کی توقع ہے، یہ موت اس بیماری سے لڑنے کی ہماری کوششوں میں ایک بدقسمت واقعہ ہے جسے ہم کبھی نہیں دیکھنا چاہتے تھے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.