ETV Bharat / international

دنیا میں کورونا وائرس سے تقریباً 3.44 کروڑ افراد متاثر، 10.26 لاکھ ہلاک - world corona

مہلک ترین اور جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں تقریبا 3.44 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 10.26 لاکھ سے زائد مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 2:26 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں3 کروڑ 44 لاکھ 97 ہزار 318 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 10 لاکھ 26 ہزار 717 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے بری طرح متاثر امریکہ میں اس وبا کی زد میں آنے سے 2.08 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت اور اب تک اس ملک میں 73.31 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بھارت متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 73 ہزار 545 جبکہ اب تک شفایاب ہونے والے مریضوں تعداد 54 لاکھ 27 ہزار 706 بتائی گئی ہے۔

بھارت میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 9 لاکھ 44 ہزار 996 ظاہر کی گئی ہے اس کے علاوہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے اس وبأ سے متاثر 1069 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد ایک لاکھ 842 تک جاپہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.