ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز - کورونا

امریکہ کا نیویارک اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ نیویارک میں اب تک 2.03 لاکھ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 10834 افراد نے اس کی زد میں آکر جانیں گنوائی ہیں۔

امریکہ
امریکہ
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:01 PM IST

امریکہ میں وسیع پیمانے پر پھیل چکے 'كووڈ -19' سے متاثر ہونے والے افراد سے کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

جان ہاپکنز یونیوسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب تک 6.03 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 25575 افراد نے اس وبا سے جان گنوائی ہے۔

امریکہ کا نیویارک اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ نیویارک میں اب تک 2.03 لاکھ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 10834 افراد نے اس کی زد میں آکر جانیں گنوائی ہیں۔

اس کے علاوہ نیو جرسی میں 68824 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 2805 افراد کی موت ہوئی ہے۔ میسا چوسٹس، مشی گن، پنسلوانیا، کیلی فورنیا، ایلی نوائے اور لوسیانا میں بھی کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20000 سے زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.