ETV Bharat / international

ارجنٹائنا میں ایک دن میں 12،026 نئے کیسز - ارجنٹائنا میں کورونا وائرس

ارجنٹائنا کی قومی صحت کی وزارت کے مطابق '12،026 نئے کیسز کی تصدیق کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 451،198 ہوگئی ہے۔'

ارجنٹائنا میں ایک دن میں 12،026 نئے کیسز

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:13 AM IST

ارجنٹائنا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 12026 نئے کیسز کی تصدیق ہونے سے مجموعی تعداد 451،198 ہوگئی ہے ۔

ارجنٹائناکی قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کو یومیہ بلیٹن میں بتایا کہ 12،026 نئے کیسز کی تصدیق کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 451،198 ہوگئی ہے۔

اس سے ایک دن قبل 10،933 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور199 افراد کی موت ہوئی تھی۔

اسی عرصہ کے دوران 207 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 9،361 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے معاملات 39 لاکھ سے تجاوز

واضح رہے کہ 'عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد میں مزید اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.